Description
اج والے حضرات رابطہ کریں جنہیں اج لینی ہے جنہیں اج لینی ہے جنہیں اج لینی ہے بائیک میں کوئی زیادہ کمی پیشی نہیں ہوگی بائک کے دونوں ٹائر نیو لگے ہیں بائک میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہے بہت اچھی کنڈیشن میں وائرنگ بیٹری ہارن ہر چیز ان ہے ایل ای ڈی لائٹ لگی ہوئی ہے تین کلر والی جس بھائی کو سمجھ ہے اور اچھی چیز لینے کی پہچان رکھتے ہیں وہی رابطہ کریں فائل کمپلیٹ ہے پیپر وغیرہ ہر چیز پوری ہے
The bike is 100% original