Description
⌚ الٹرا اسمارٹ واچ برائے فروخت
تقریباً نئی حالت میں، مکمل باکس پیک۔
پیکج میں شامل:
الٹرا اسمارٹ واچ
6 رنگین سلیکون اسٹریپس
1 اسٹیل اسٹریپ
میگنیٹک وائرلیس چارجر
اوریجنل باکس اور مینول
فیچرز:
فل ٹچ HD ڈسپلے
بلوٹوتھ کالنگ
ہارٹ ریٹ اور سلیپ مانیٹر
اسٹیپ کاؤنٹر اور فٹنس ٹریکنگ
کال اور میسج نوٹیفیکیشن
اینڈرائیڈ اور آئی فون دونوں کے ساتھ مطابقت
فائنل قیمت: 2,000 روپے
دلچسپی رکھنے والے حضرات ان باکس کریں یا رابطہ کریں۔ پہلے آئے، پہلے پائے۔