Description
Kumho tyre
made in Korea
Sportage tyre
size 225/55R 18
دو ٹائر ہیں
کوئی بھی پنچر نہیں ہے
صرف لو اور چلاؤ
دو ٹائر 45 ہزار روپے کے ہوں گے ایک ٹائر 25 ہزار کا
یہ پیسے فائنل ہیں اس میں کوئی کمی پیشی نہیں ہوگی
برائے مہربانی پریشان نہ کرنا اس سے کم والے رابطہ بھی نہ کرنا