Description
Typist composer required
السلام علیکم
مجھ کو اپنی شاپ پر ایک ٹائپسٹ کمپوزر کی ضرورت ہے فل ٹائم جس کو اردو انگلش ٹائپنگ پر مہارت ہو اور پرنٹ اوٹ کا کام بھی آتا ہو درخواست سی وی بنانا جانتا ہو شاپ گلستان جوہر میں ہے جو کریب رہتے ہوں وہی رابطہ کریں مناسب تنخوا دی جائے گی ٹائمنگ دن 12 بجے سے رات 12 بجے تک رابطہ دن دو بجے سے رات 9 بجے تک کریں