Description
:
سروس ٹائر اور مضبوط لوہے کا رم برائے فروخت (Servis 135-10 HP Tyre with Rim)
تفصیل (Description):
رکشہ اور لوڈر کے لیے اصل Servis Longlife (135-10 HP 80F) ٹائر مع بھاری لوہے کا رم برائے فروخت ہے۔
• برانڈ اور سائز: Servis Longlife 135-10 HP (80F)
• ٹائر کی حالت: ٹائر کی گُڈی (ٹریڈ) بہترین حالت میں ہے اور ابھی کافی عرصہ چلنے کے قابل ہے۔ اندر سے معمولی خرابی کی وجہ سے پکا گیٹیکس (پیوند) لگایا گیا ہے جو بالکل مضبوط ہے۔
• رم کی حالت: 10 انچ کا 4 ہول والا بھاری اسٹیل رم، بالکل سیدھا ہے اور کسی قسم کا کوئی بینڈ یا ٹوٹ پھوٹ نہیں ہے۔
• خریداری: 10 جولائی کا خریدا ہوا ہے، زیادہ استعمال شدہ نہیں ہے۔
لوکیشن: بن قاسم ٹاؤن، کراچی
صرف سنجیدہ