Description
یرے پاس تقریبا95 ٹائیاں فروخت کے لیے موجود ہیں۔ زیادہ تر ٹائیاں بالکل نئی ہیں۔ کچھ ٹائیوں کے کور موجود ہیں جبکہ کچھ کے کور اترے ہوئے ہیں۔ تمام ٹائیاں مناسب حالت میں ہیں۔
جو حضرات دکان، کاروبار یا ذاتی استعمال کے لیے ٹائیاں خریدنا چاہتے ہیں، وہ رابطہ کریں۔
تمام ٹائیاں ایک ساتھ فروخت کی جائیں گی۔ قیمت مناسب رکھی جائے گی۔
Interested buyers رابطہ کریء۔