Description
ٹیوشن سینٹر کے لیے ٹیچر کی ضرورت ہے
ہمارے ٹیوشن سینٹر کے لیے ایک ذمہ دار، محنتی اور بچوں کو اچھے طریقے سے پڑھانے والی ٹیچر کی ضرورت ہے۔
⏰ ٹائمنگ: شام 3:00 بجے سے 5:30 بجے تک
پارٹ ٹائم / ایوننگ جاب
سینٹر میں ایک اور ٹیچر بھی موجود ہوں گی، دونوں ٹیچرز مل کر:
• بچوں کو پڑھائیں گی
• بچوں کا کام چیک کریں گی
• روزانہ کا کام دیں گی
• بچوں کی پڑھائی اور ہوم ورک پر توجہ دیں گی
• تمام بچوں کو مناسب طریقے سے گائیڈ کریں گی
اگر آپ ذمہ دار، پابندِ وقت اور بچوں کو پڑھانے کا شوق رکھتی ہیں تو رابطہ کریں۔
Location: LDA PEOPLES COLONY SUKH NEHAR MADANI CHOWK BAGBANPURA LAHORE
Contact: (View phone number)