Description
---
* خوبصورت دمبوں کا جوڑا برائے فروخت - جبوری مانسہرہ*
*تفصیل:*
نر: سفید، 8 ماہ، صحت مند اور ایکٹیو
مادہ: براؤن، 8 ماہ، صحت مند
عمر: دونوں 8 ماہ (جوان جوڑا)
خوراک: دیسی چارے پر پلا ہوا، کوئی بیماری نہیں
لوکیشن: جبوری، مانسہرہ
بالکل گھریلو پلا ہوا ہے، ہاتھ سے کھاتا ہے
یہ جوڑا قربانی اور بریڈنگ دونوں کے لیے بہترین ہے۔ گھر کا پلا ہوا ہے اس لیے بہت شریف ہے۔ صرف شوقین حضرات رابطہ کریں۔
*قیمت: 1 لاکھ (جوڑے کی)*
*قیمت میں تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائے گی۔*
رابطہ صرف سنجیدہ خریدار کریں۔
#DumbaForSale #Mansehra #Jabbori #SheepPair #Qurbani2026