Description
Manual Treadmill For Sale
صرف تقریباً 2 ماہ استعمال ہوئی ہے، condition بالکل New / Like New ہے۔ کوئی خرابی یا مسئلہ نہیں، بالکل smooth چلتی ہے۔
صرف 2 ماہ استعمال
Like New Condition
بہترین اور صاف ستھری حالت
گھر میں Walking اور Exercise کے لیے بہترین
بجلی کی ضرورت نہیں
کوئی Fault نہیں
Demand: Rs. 32,000 (Negotiable)
Location: Shakargarh
Serious buyers رابطہ کریں۔