Current location icon
All categoriesDropdown arrow
Treadmill 0
1/ 5
Rs 1 Lac

Treadmill

University Town, Peshawar
6 hours ago
Details
Condition Used
Description
السلام علیکم Slimline برانڈ کی ٹریڈمل برائے فروخت ہے۔ گھر کے استعمال کے لیے بہترین ہے، ایک سال استعمال شدہ ہے اور کنڈیشن بالکل صاف ستھری 10/10 ہے۔ کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہے، ہر چیز اوکے ہے۔ *خصوصیات:* - برانڈ: Slimline - موٹر پاور فل ہے، آواز بالکل نہیں ہے - فولڈ ایبل ہے، آسانی سے فولڈ ہو جاتی ہے - سپیڈ کنٹرول، ہارٹ ریٹ، کیلوری اور فاصلہ بتانے والا میٹر سب ورکنگ میں ہے - 110 سے 120 کلو وزن آرام سے برداشت کرتی ہے وجہ فروخت: اب استعمال میں نہیں آ رہی۔ لوکیشن: پشاور ڈیمانڈ: 1 لاکھ (تھوڑی بہت کمی بیشی ہو جائے گی) صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں، گھر آ کر چیک کر سکتے ہیں۔
Related ads
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1120260125
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery