Description
جیک والی 2 ٹرالیاں فارسیل سائز 10 فٹ لمبائی 6 فٹ چوڑائی 2 فٹ اونچائی قیمت ایک ٹرالی کی 4 لاکھ 35 ھزار دونوں ٹرالیوں کا سائز اور قیمت ایک جیسی ھے ٹائر دھاگے والے 920 کے لگے ھیں لوکیشن چکری انٹرچینج ضلع راولپنڈی رابطہ نمبر (View phone number)