Description
ٹرالی برائے فروخت م:
بالکل نئی (کل ہی تیار ہوئی، بالکل استعمال نہیں ہوئی)
سائز: 10 فٹ لمبائی، 6 فٹ چوڑائی، 2 فٹ اونچائی
ہیوی باڈی اور مضبوط لوہا
خوبصورت کلر فل پینٹنگ (فل ڈیکوریشن)
ٹائر دھاگے والے ط
زراعت اور لوڈنگ کے لیے بہترین
قیمت: 4,70,000 روپے (تھوڑی بہت قابلِ گفت و شنید)
فوری فروخت – سنجیدہ خریدار رابطہ کریں