Description
بڑی بھرتی: ٹریکٹر ڈرائیور کی ضرورت ہے!
اگر آپ ایک تجربہ کار ٹریکٹر ڈرائیور ہیں اور لاہور میں ایک اچھے پراجیکٹ کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں، تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے!
لوکیشن: صفیہ ہومز، نزد سینٹرل پارک ہاؤسنگ سوسائٹی، فیروز پور روڈ، لاہور
آسامی: ٹریکٹر ڈرائیور (پراجیکٹ/تعمیراتی سائٹ/فارم ورک)۔
ٹریکٹر چلانے کا 3 سے 5 سال کا تصدیق شدہ تجربہ۔
ٹریکٹر اور اس کے ٹولز (ہل، روٹا ویٹر، ٹرالی وغیرہ) کا استعمال اچھی طرح جانتا ہو۔
درست ڈرائیونگ لائسنس اور شناختی کارڈ کا ہونا لازمی ہے۔