Description
اپنی گاڑی کو ہر وقت اپنی نگرانی میں رکھیں!
گاڑی کی سیکیورٹی اب پہلے سے زیادہ اسمارٹ اور آسان۔
لائیو GPS لوکیشن ٹریکنگ
موبائل ایپ سے مکمل کنٹرول
انجن ریموٹ کٹ آف فیچر
24/7 مانیٹرنگ
چوری کی صورت میں فوری ٹریکنگ
آپ کی گاڑی، آپ کا مکمل کنٹرول!
پروفیشنل انسٹالیشن دستیاب
جدید GPS ٹریکر کے ساتھ اپنی گاڑی کو مزید محفوظ، اسمارٹ اور ہر وقت اپنی نگرانی میں رکھیں۔
*Delivery All Pakistan*