Description
ٹریک لائٹس (پروڈکٹ لائٹس) برائے فروخت
دکانوں اور شوکیسز کے لیے ٹریک لائٹس دستیاب ہیں۔
تفصیلات:
- کل لائٹس: 27 عدد
- ریلز: 9 عدد
- ہر ریل پر 3 لائٹس فٹ ہو سکتی ہیں۔
- کم از کم 3 لائٹس خرید سکتے ہیں۔
قیمت جاننے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
لوکیشن: چوک چورہٹہ، ڈیرہ غازی خان
رابطہ نمبر: (View phone number)