Description
GLI 2017 برائے فروخت
پوری طرح جینیوائن، صرف ایک چھوٹی سی ٹچ اپ (ڈرائیور سائیڈ بیک ڈور پر )
55000 مائلیج
کوئی خراش نہیں
ایلوئی رِم
گھر استعمال شدہ کار
کوئی کام کی ضرورت نہیں
سفید رنگ
بروکر حضرات رابطہ نہ کریں۔ اور وقت ضائع کرنے والے فضول اوفرز دے کر اپنا اور میرا وقت ضائع نہ کریں۔ شکریہ