Description
Toyota Corolla AXIO 2008-12 – Islamabad Registered – Excellent Conditionگاڑی انتہائی خوبصورت اور صاف ستھری حالت میں ہے۔ مکمل کمپنی کے اوریجنل کلر میں ہے، صرف بونٹ پر سپرے ہے اور ایک سائیڈ ڈور کے کنارے پر چھوٹا سا ٹچ اَپ ہے۔
گاڑی کی تفصیلات:
Model: 2008
Import: 2012
Variant: Toyota Corolla AXIO
Colour: White
Registration: Islamabad
Ownership: 4th Owner
Mileage: 250,000 KM
Dry Port: Cleared
Original Company Colour
Bonnet: Repainted
One Side Door: Minor Paint Touch-up
گاڑی اپنی عمر کے لحاظ سے انتہائی فریش اور خوبصورت ہے۔ گاڑی کا خیال رکھا گیا ہے اور مجموعی حالت بہترین ہے۔
Islamabad Registered Number
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ گاڑی دیکھ کر پسند کریں، ان شاء اللہ مایوس نہیں ہوں گے۔
Only Serious Buyers – No Time Wasters!