Description
السلام علیکم گاڑی اندر باہر سے ٹوٹل جینون ہے گاڑی کے بمپروں کا پینٹ بھی جینون ہے گاڑی کا انجن مکینیکل 100 پرسنٹ ہے یہ سی ہیٹر چلر ہے ایل سیڑھی بیک کیمرہ لگا ہوا ہے برانڈ نیو ٹائر ہیں جو نٹ پیج بولٹ پہ کمپنی کے نشان اتے ہیں وہ ابھی بھی ہیں ورڈ سکرین پہ لکھائی بھی ابھی ہلکی سی ہے یہ گاڑی کی کنڈیشن 2025 ماڈل جیسی ہے صرف شوقین حضرات رابطہ کریں جو بھائی ڈھونڈ رہا ہے کہ تھوڑے پیسوں میں نئی گاڑی مل جائے صرف وہی بھائی رابطہ کرے اور ریٹ میں زیادہ نہیں میں ملی سی کمی پیشی ہوگی سمجھ میں ائے تو بھائی کال کریں نہ ائے تو کال نہ کرے مہربانی