Description
6 ماہ کا خوبصورت اور صحت مند Pure Bred Male Goat فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
بکرا ایکٹو، صحت مند اور اچھی باڈی کا ہے۔ خالص بریڈ کا نر بکرا ہے، شوقین حضرات کے لیے بہترین انتخاب۔
Age: 6 Months
Gender: Male
Breed: Pure Bred Nagra Shera
Healthy & Active
Good Body & Appearance
Suitable for Goat Lovers / Breeding