Description
فروخت کے لیے الیکٹرانک، موبائل ریپیئرنگ اور ہوم ٹولز سیٹ
الیکٹرانک اور موبائل ریپیئرنگ کے مختلف ٹولز پر مشتمل مکمل سیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ یہ سیٹ موبائل ٹیکنیشنز، الیکٹرانکس کے کام کرنے والوں اور گھریلو استعمال کے لیے نہایت مفید ہے۔
اچھی حالت میں
مکمل ورکنگ کنڈیشن
موبائل اور الیکٹرانک آلات کی مرمت کے لیے موزوں
مناسب قیمت میں دستیاب
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں:
(Chat with seller)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔