Description
رجسٹری اور انتقال موقع پر موجود اور بجلی اور گیس کی سہولت موجود ہے۔20 فٹ روڑ بہترین لوکیشن روڑ ماسٹر کے آڈے کے بالکل قریب واقع ہے
رہاٸش اور کاروبار چھوٹی انڈسٹری کے لیے بہترین لوکیشن ہے
مین بند روڑ سے پیدل مسافت پر موجود ہے
فرنٹ پر دوکان بنی ہوٸ ہے