Description
کچن میں تیل کو آسان اور مناسب مقدار میں استعمال کرنے کے لیے بہترین آئل اسپرے بوتل۔
اس کا اسپرے نوزل تیل کو باریک انداز میں پھیلاتا ہے، جس سے کھانا پکانے، سلاد، ایئر فرائنگ اور بیکنگ میں آسانی ہوتی ہے۔
آسان استعمال
یکساں اسپرے
خوبصورت اور پریکٹیکل ڈیزائن
کچن کے روزمرہ استعمال کے لیے مفید
گھر بیٹھے آرڈر کریں۔