Description
السلام علیکم! ملتان والوں کے لیے بہترین سروس
پورے ملتان میں الیکٹریشن اور پلمبر کا ہر کام ماہر کاریگر سے کروائیں۔
ہمارے کام:
1. گھر کی مکمل نئی وائرنگ اور پرانی وائرنگ کی مرمت
2. پنکھا، موٹر، واشنگ مشین، استری کی مرمت
3. نلکا، ٹینکی، پائپ لیکج اور باتھ روم فٹنگ
4. میٹر، مین سوئچ، بورڈ، بریکر کی مرمت
5. نیا گھر، نیا کنکشن، ہر قسم کا الیکٹریکل کام
ہماری خاص بات:
- پورے ملتان میں گھر پر سروس
- مناسب اور سستا ریٹ
- ایمانداری والا اور تسلی بخش کام
- جلدی اور صاف ستھرا کام
ملتان کے کسی بھی علاقے سے کال کریں، ہم آپ کے گھر پہنچیں گے۔
آج ہی رابطہ کریں، شکریہ!