ماہر ٹائلز و ماربل فکسنگ سروس – بہترین کام، مناسب ریٹ!
ہم ہر قسم کی ٹائلز اور ماربل کا کام مکمل مہارت، نفاست اور پروفیشنل طریقے سے کرتے ہیں۔
ہماری خصوصی خدمات:
فرش اور دیواروں پر ٹائلز لگانا
ماربل اور گرینائٹ فکسنگ
باتھ روم اور کچن ٹائلز
سیڑھیوں اور اسکرٹنگ کا کام
گھر کی مکمل ٹائلز اور ماربل فکسنگ
فرنٹ ایلیویشن ڈیزائن
ٹائلز کی مرمت اور دوبارہ فکسنگ
بہترین فنشنگ اور لیولنگ
ہماری خاص بات: تجربہ کار کاریگر صفائی اور نفاست کے ساتھ کام مناسب اور معیاری ریٹ وقت کی پابندی کسٹمر کی مکمل تسلی
ہمارا کام ہی ہماری پہچان ہے!
آج ہی رابطہ کریں اور اپنے گھر کو خوبصورت بنائیں۔
رابطہ نمبر: (View phone number)(View phone number)
Ali Tiles & Interiors – Multan
Related ads
Rs 50
Panaflex & Flex Printing in Multan – Billboards, Backlit Boards
Dera Adda, Multan1 week ago
Your safety matters to us!
Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
Check and inspect the product properly before purchasing it.
Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.