Description
کراچی میں ماہر ٹائل فکسنگ سروس دستیاب ہے۔
گھر، فلیٹ، دکان یا آفس کے لیے ہر قسم کی ٹائل لگانے کا کام کیا جاتا ہے۔
فلور ٹائل
وال ٹائل
باتھ روم ٹائل
کچن ٹائل
گرینائٹ اور پورسلین ٹائل
تجربہ کار مستری کے ساتھ صاف ستھرا اور مضبوط کام کیا جاتا ہے۔
کام مکمل ذمہ داری اور وقت پر کیا جاتا ہے۔
مناسب ریٹ – کام دیکھ کر قیمت بتائی جائے گی
کراچی کے تمام علاقوں میں سروس دستیاب