Description
Original UK Marc Darcy London Kids 3 Piece Suit Navy Blue 11 Years Brand New With Tag
قیمت: 32000
السلام علیکم بھائیو!
یہ سوٹ بچے کے لیے یو کے سے منگوایا تھا، Marc Darcy London کا اصلی سوٹ ہے۔
نیوی بلیو کلر ہے، 11 سال کے بچے کا سائز ہے، پورا 3 پیس ہے، کوٹ، واسکٹ اور پینٹ تینوں ہیں۔ بالکل نیا ہے، ٹیگ بھی لگا ہوا ہے، ابھی تک پہنا نہیں ہے۔
سائز کا تھوڑا مسئلہ ہو گیا ہے، بچے کو پورا نہیں آ رہا اس لیے بیچ رہا ہوں، ورنہ سوٹ بالکل نیا پڑا ہوا ہے۔
اس کے ٹیگ پر £135 لکھی ہوئی ہے۔ شادی، مہندی، عید وغیرہ کے لیے بہت اچھا ہے۔
جس بھائی کو چاہیے ہو رابطہ کر لے، راولپنڈی میں خود آ کر بھی دیکھ سکتے ہیں۔