Description
Aqua Thermos 1.9L – Brand New | Saudi Imported | Rs. 2,000
بالکل نیا ہے، استعمال نہیں ہوا۔
یہ Thermos ہم نے اپنے guests کے لیے Saudi Arabia سے خریدا تھا، لیکن اب guests نہیں آ رہے، اس لیے اسے sell کر رہی ہوں۔
چائے، کافی اور گرم پانی کے لیے بہترین
ٹھنڈا پانی رکھنے کے لیے بھی مفید
آنے والے Winter کے لیے بہت کام کی چیز ہے
پوری فیملی کے لیے suitable
گھر، آفس اور guests کے لیے بہترین
Gift کے لیے بھی اچھا انتخاب
Sale Price: صرف Rs. 2,000
Pickup: Bahria Town Karachi, Precinct 11-B
Karachi میں delivery buyer کے ساتھ discuss کی جا سکتی ہے۔
Saudi Arabia سے خریدا گیا
Brand New – Unused
جس کو لینا ہو صرف WhatsApp پر message کریں:
(View phone number)
صرف serious buyers رابطہ کریں۔