Description
فاسٹ فوڈ / برگر شاپ کا مکمل تیار تھیلا برائے فروخت
مکمل شیشے کا فوڈ کارٹ/تھیلا فروخت کے لیے موجود ہے۔
مضبوط لوہے کا فریم
شیشے کی ڈسپلے کیبن
اوپر مکمل فوڈ مینو بورڈ
برگر، شوارما، چائنیز یا دیگر فوڈ آئٹمز کے لیے موزوں
کاروبار شروع کرنے کے لیے بہترین
مناسب حالت میں، معمولی استعمال شدہ
لوکیشن: کراچی
قیمت: مناسب آفر پر بات ہوگی
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔