Description
آپ کا اپنا کاروبار، اب ایک بہترین اور مضبوط ٹھیلے کے ساتھ!
کیا آپ فوڈ بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں یا اپنے پرانے سیٹ اپ کو اپ گریڈ کرنا چاہتے ہیں؟ ہم آپ کے لیے تیار کرتے ہیں انتہائی پائیدار اور دیدہ زیب:
فوڈ ٹھیلے (Food Carts)
جوس سینٹر اسٹالز
برگر پوائنٹس کے کسٹمائزڈ اسٹالز
ہماری خصوصیات:
اعلیٰ معیار کا پائیدار میٹریل
آپ کی پسند کے مطابق ڈیزائن
مناسب قیمت اور بجٹ کے مطابق کام
بروقت ڈیلیوری کی مکمل یقین دہانی
رابطہ کریں:
]
پتہ: نیئر آئی ہسپتال، کورنگی نمبر 2 1/2، کراچی۔
اونرز: عبدالرحمٰن اور کامران