Description
صرف ٹھیلا: 65,000 روپے
مکمل سامان کے ساتھ: 30,000 روپے (اضافی)
سامان کی تفصیل (مکمل کٹ):
آپ کو کاروبار شروع کرنے کے لیے کسی اور چیز کی ضرورت نہیں پڑے گی، اس میں شامل ہے:
1)بڑا بھگونا (15 کلو گنجائش)
2)چھوٹا بھگونا (3 کلو گنجائش)
3)5 کلو والا سلنڈر
4)چھوٹی اور بڑی پلیٹس (12/12)
5)چمچ اور بہترین کوالٹی کی کابگیر
6)دال والا چمچ اور چاول والا بڑا چمچ
7)ٹھیلے والا چھوٹا چولہا
8)بڑی انگیٹھی (بریانی کے لیے خصوصی طور پر تیار کردہ)
مصالحہ جات رکھنے کے لیے ڈبے
یہ مکمل سیٹ ان لوگوں کے لیے ایک سنہری موقع ہے جو کم سرمایہ کاری کے ساتھ اپنا کھانے کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں۔
Only call
031
88
5388
10