Description
خوبصورت، دیدہ زیب ملبوسات
شادی بیاہ ، منگنی، پارٹی فنکشنز یا کسی بھی موقع پر پہننے کے لیے، بھاری ملبوسات لہنگے، ساڑھیاں اورu کرتی وغیرہ آج ہی آڈر پر تیار کروائیں۔
#FJ_Fashion_and_boutique
دے رہا ہے آپکو پورے پاکستان میں ڈلیوری۔ اب کسی بھی ڈیزائنر کا جوڑا گھر بیٹھے آڈر پر تیار کروا سکتے ہیں۔ ہمارا معیار اور کوالٹی ہی اصل پہچان ہے۔
آن لائن آڈر کر سکتے ہیں یا شاپ پر آکر خود بھی پسند کر سکتے ہیں۔ کم سے کم قیمت 30،000 سے شروع ہوکر جتنا زیادہ ہیوی ڈریس بنوانا چاہیں آڈر کر سکتے ہیt