Description
Insulated Water Jug – Good Used Condition
گھر، آفس یا روزمرہ استعمال کے لیے مضبوط اور کارآمد insulated water jug دستیاب ہے۔
Hot & Cold Water کے لیے موزوں
مضبوط اور durable body
آسان carrying handle
پانی ڈالنے اور استعمال کرنے میں آسان
خوبصورت floral design
Used ہے لیکن overall اچھی condition میں ہے
Condition: Good Used Condition
Price: Rs. 1,800 — تھوڑی بہت negotiation ممکن ہے۔
Location: Lahore
Interested buyers صرف serious offer کے ساتھ message کریں۔
جو پہلے لے جائے گا، اسے دے دیا جائے گا۔