Description
کال سینٹر ایجنٹ درکار ہیں (صرف خواتین)
آن لائن پروڈکٹ سیلز کے لیے خواتین کال سینٹر ایجنٹس کی ضرورت ہے۔
کام گھر سے یا آفس دونوں آپشنز کے ساتھ دستیاب ہے۔
کام کے دن:
ہفتے میں صرف 3 دن
پیر، بدھ، جمعہ
اوقاتِ کار:
⏰ 01:00 بجے دن سے 08:00 بجے رات تک
کام کی نوعیت:
آن لائن پروڈکٹ سیلز
نوٹ:
یہ نوکری صرف خواتین کے لیے ہے
واٹس ایپ رابطہ:
o300-7oooo60
دلچسپی رکھنے والی خواتین واٹس ایپ پر رابطہ کریں