Description
ٹیڈی × بربری نسل کا خوبصورت جوڑا فار سیل
ماشاءاللہ ٹیڈی اور بربری کراس نسل کی 8 ماہ کی خوبصورت بکری اور بکرا فروخت کے لیے موجود ہیں۔ دونوں صحت مند، ایکٹو اور خوبصورت ساخت کے ہیں۔ بریڈنگ یا اپنے فارم کے لیے بہترین انتخاب۔
عمر: 8 ماہ
نسل: ٹیڈی × بربری کراس
صحت: ماشاءاللہ بہترین
ایکٹو اور اچھی باڈی
خوبصورت رنگ و ساخت
فارم اور بریڈنگ کے لیے بہترین
مناسب قیمت میں دستیاب
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
جانور دیکھ کر خود تسلی کریں اور پھر فیصلہ کریں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں