Description
Tecno Spark 8C (3GB + 1GB Extended RAM / 64GB Storage)
موبائل بہترین کنڈیشن میں ہے، کوئی فالٹ نہیں۔
کبھی بھی نہیں کھولا گیا، پینل سمیت ہر چیز اوریجنل ہے۔
ڈبہ اور چارجر موجود نہیں، صرف موبائل ہے۔
بیٹری، کیمرہ اور تمام فنکشنز 100% اوکے ہیں۔
ارجنٹ سیل ہے، صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت میں مناسب حد تک بات ہو سکتی ہے۔