Description
Tecno spark 6 go موبائل صاف ستھری اور اچھی کنڈیشن میں PTA سے اپروو ہے2/32 ہے اور قیمت انتہائی مناسب 11000ہے۔ اپنے استعمال میں ہے ابھی نیا اور اپڈیٹ ورژن خریدنا ہے اس لئیے پیسوں کی ضرورت ہے سیل کرنا پڑ رہا ہے مناسب قیمت میں دستیاب ہے جس کو چاہئیے ہو مجھ سے رابطہ کریں