Description
URGENT SALE – TECNO SPARK 50
Demand: Rs. 46,500 (Slightly Negotiable)
صرف 2 ماہ استعمال شدہ
اصل باکس اور ایکسیسریز
تقریباً 10 ماہ کمپنی وارنٹی باقی
ٹچ بالکل درست کام کر رہا ہے۔
موبائل کے تمام فنکشنز اوکے ہیں۔
بیٹری اور پرفارمنس بہترین۔
موبائل مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
Glass Condition:
موبائل گرنے کی وجہ سے صرف فرنٹ گلاس ٹوٹا ہوا ہے۔ ٹچ بالکل صحیح کام کر رہا ہے۔ باقی موبائل میں کوئی مسئلہ نہیں۔
خریدار اپنی تسلی کے لیے مکمل چیک کر سکتا ہے۔
Lahore
Serious Buyers Only – First Come, First Served!
مناسب آفر پر فوری فروخت۔