Description
Tecno Spark 40 Pro 8/256GB | 10/10 Condition | Full Box
Price: 62,000 روپے
Description:
Tecno Spark 40 Pro 8/256GB فروخت کے لیے موجود ہے۔
صرف 2 مہینے استعمال ہوا ہے۔
10/10 کنڈیشن، بالکل صاف ستھرا سیٹ ہے۔
فل باکس، چارجر اور انوائس موجود ہے۔
سیٹ میں کوئی فالٹ نہیں۔
(View phone number)