Description
موبائل برائے فروخت – Tecno Spark 40 Pro Plus
موبائل تقریباً 13 ماہ استعمال شدہ ہے۔
- کنڈیشن: 10/10
- موبائل بالکل صاف ستھرا اور بہترین حالت میں ہے۔
- استعمال: صرف 13 ماہ
- فروخت کی وجہ: ارجنٹ سیل
Urgent For Sale
صرف سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔
غیر ضروری کالز اور میسجز سے گریز کریں۔
شکریہ۔