Description
موبائل فروخت کے لیے دستیاب ہے
موبائل انتہائی اچھی اور صاف ستھری کنڈیشن میں ہے۔
ریم: 8GB + 8GB (Virtual RAM)
اسٹوریج: 256GB
وارنٹی: ابھی 5 ماہ کی وارنٹی باقی ہے
کنڈیشن: 10/10
حالت: مکمل صاف ستھرا اور بہترین حالت میں
موبائل بالکل بہترین کنڈیشن میں ہے، دیکھنے اور استعمال کرنے میں زبردست ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔
اچھی چیز، بہترین حالت میں!