Description
Mobile For Sale – Excellent Condition
موبائل صرف 4 مہینے استعمال ہوا ہے۔ 4 مہینے بعد اچانک خود ہی Dead ہو گیا، اس کے بعد دوبارہ آن نہیں ہوا۔ ابھی تک ریپئر نہیں کروایا۔
باقی موبائل بالکل نیو کنڈیشن میں ہے، کوئی سکریچ نہیں، نہ کوئی ٹوٹ پھوٹ۔
Accessories:
- Original Charger (بالکل نیو)
- Original Box
- Warranty Card
- تمام Accessories موجود ہیں۔
صرف موبائل Dead ہے، باقی تمام چیزیں بالکل صاف اور نیو کنڈیشن میں ہیں۔
Interested Buyers (Chat with seller)