Description
Tecno Spark 30 (8GB RAM / 128GB Storage) For Sale
موبائل بالکل OK حالت میں ہے، کوئی خرابی نہیں۔
7 ماہ کی وارنٹی باقی ہے۔
باکس اور اصل چارجر موجود ہیں۔
بیٹری، کیمرا، اسکرین اور فنگر پرنٹ سب 100% درست کام کرتے ہیں۔
صرف ذاتی استعمال میں رہا ہے۔
Price: 37,000 روپے (تھوڑی بہت بات چیت ہو سکتی ہے)
Location: Chiniot
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔