Description
3 GB ram
32 GB memory
LCD panel change but touch very smoothly working
font camera blur due to dust and upper speaker are faulty
موبائل چلنے میں اوکے ہے
فنگر اسکینر بھی اوکے ہے
سامنے والا کیمرہ بلر ہے مگر جب اسپیکر کو بدلوانا ہے تو وہ بھی صاف ہو جائے گا میں نے اس کو اس لیے نہیں بدلوایا کیونکہ میں اوپن اسپیکر پر بات کرتا ہوں یا بلو ٹوتھ پر
ریٹ بڑے مناسب رکھے ہوئے ہیں
واٹس ایپ میسج کرنا ہے یا رات نو بجے کے بعد کال کریں
(View phone number)