Description
السلام علیکم حضرت جناب یہ موبائل میں نے اج سے ایک مہینہ پہلے لیا تھا تو ابھی میری مجبوری کچھ ایسی ہے کہ میں اپ کو بتا نہیں سکتا تو یہ موبائل میں اب بیچنا چاہ رہا ہوں بالکل ڈوا پیک کے پی ٹی ائی سے پروف شدہ ہے اور کوئی بھی مسئلہ مسائل ہو تو میں حاضر ہوں مجھ سے اپ براہ راست پوچھ سکتے ہیں جناب کا نام ہے ابرار عوان