Description
موبائل بہترین حالت میں ہے اور بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔ کیمرہ، ڈسپلے، ٹچ اور تمام فنکشنز درست ہیں۔
Model: Tecno Spark 20 Pro+
Storage: 256GB
RAM: 8GB
Condition: اچھی حالت
Box/Charger: [نہیں]
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت مناسب بات چیت کے بعد طے ہو سکتی ہے۔