Description
Tecno Spark 20 Pro Plus فروخت کے لیے
موبائل بالکل ٹھیک حالت میں ہے، تمام چیزیں مکمل ورکنگ ہیں۔
مکمل باکس اور اڈاپٹر کے ساتھ
پینل ایک بار تبدیل ہوا ہے، اصل پینل لگوایا گیا ہے جس کی قیمت تقریباً 17,000 روپے تھی۔
اِن ڈسپلے فنگر پرنٹ بالکل صحیح کام کر رہا ہے۔
کیمرہ، اسپیکر، مائیک اور چارجنگ سب بالکل ٹھیک ہی
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔