Description
Tecno Camon 20 Pro+ – Good Condition
موبائل کی کنڈیشن تقریباً 10/8 ہے۔
موبائل مکمل طور پر Working ہے اور تمام فنکشنز ٹھیک کام کر رہے ہیں۔
پینل/ڈسپلے ٹوٹا ہوا ہے لیکن مکمل طور پر ورکنگ ہے۔
موبائل میں کوئی بڑا مسئلہ نہیں، روزمرہ استعمال کے لیے بالکل ٹھیک ہے۔
خریدار موبائل کو تسلی سے چیک کر کے خرید سکتا ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔