Description
کنڈیشن: فرنٹ 10/10، بالکل صاف، کوئی کریک یا مسئلہ نہیں
ماڈل: ٹیکنو اسپارک 10 پرو
رام/اسٹوریج: 8GB RAM + 128GB Storage
PTA اسٹیٹس: مکمل PTA منظور شدہ
استعمال: صرف 1 سال استعمال
ایکسسریز: اصل باکس موجود
پرفارمنس: موبائل مکمل اوکے ہے، نہ ہیٹ ہوتا ہے، نہ ہینگ، نہ کوئی مرمت ہوئی ہے
بیٹری: زبردست بیک اپ، پورا دن نکالتی ہے
ڈسپلے: صاف ستھرا، ٹچ 100% اوکے
فروخت کی وجہ: نیا موبائل لینا ہے
قیمت تھوڑی بہت بات چیت ہو سکتی ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں