Description
موبائل اندر سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہے، کوئی مسئلہ نہیں
بیک کور تھوڑا کھلنے کی وجہ سے کور کے کنارے سے تھوڑا سا کلر اترا ہوا ہے، اس کے علاوہ کوئی نقص نہیں
صرف موبائل ہے، ڈبہ اور باقی سامان موجود نہیں (ڈبہ گم ہو گیا ہے اچھا سامنے والا جو اسپیکر ہے وہ کبھی کبھی جو ہے مسنگ کرتا ہے باقی سب ٹھیک ہے وہ بھی ہلکا پھلکا زیادہ نہیں)
اصلی اور اپنا ذاتی استعمال شدہ موبائل ہے۔
دلچسپی رکھنے والے رابطہ کریں۔