Description
TECNO POP 5 LTE موبائل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
موبائل 100% جینوئن اور اوریجنل ہے۔ حالت بہت اچھی اور صاف ستھری ہے۔ موبائل بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے، کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
- RAM: 2GB
- Storage: 32GB
- Battery: 5000mAh
- Android 11
- 4G LTE
Condition: Excellent
Seller Name: Adil Khan
Box: Not Available (Without Box)
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔